خبریں

جیل سے رہائی  کے بعد تیستا سیتلواڑ کا پہلا انٹرویو

ویڈیو:  گجرات فسادات کی تحقیقات کو گمراہ کرکے ‘بے قصور لوگوں’ کو پھنسانے کے لیے ثبوت گھڑنے کی مبینہ سازش کے  الزام میں سماجی کارکن تیستا سیتلواڑ کو جون میں گرفتار کیا گیا تھا۔ سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد انہیں سنیچر  کو سابرمتی جیل سے رہا کیا گیا۔ ان کے ساتھ بات چیت۔