خبریں

الہ آباد یونیورسٹی فیس اضافہ: ’ہمارے پاس کھانے کے پیسے نہیں ہیں، فیس کیسے بھریں؟‘

ویڈیو:  الہ آباد یونیورسٹی میں فیس میں چار گنا اضافے کے خلاف طلباء پچھلے کچھ ہفتوں سے احتجاج کر رہے ہیں۔ اب یونیورسٹی انتظامیہ نےان  طلباء کے خلاف دو ایف آئی آر درج کرائی ہیں۔ اس دوران کچھ طلباء نے خود سوزی کی کوشش بھی کی ہے۔ اس بارے میں یونیورسٹی کے طلباء سے بات چیت۔