خبریں

سرکار پر کوئی بھروسہ نہیں، یہ ملک کو غریب اور کچھ لوگوں کو امیر بنا رہی ہے: راکیش ٹکیت

ویڈیو:  لکھیم پور کھیری واقعے کے ایک سال پورے ہونے پر راکیش ٹکیت وہاں پہنچے تھے۔ ٹکیت نے حکومت کو کسان مخالف اور غریب مخالف بتایا، ساتھ ہی متاثرہ خاندانوں کو درپیش چیلنجز، مہنگائی، ایم ایس پی اور چارے کی قلت جیسے موضوعات  پر دی وائر کے لیے اندر شیکھر سنگھ سےبات کی۔