فکر و نظر

امیتابھ بچن ہندوستان پر کس خطرے کی بات کر رہے ہیں؟

ویڈیو:  گزشتہ دنوں کولکاتہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں امیتابھ بچن نے شہری آزادی اور سینسرشپ پر تبصرہ کیا تھا،  جسے مین اسٹریم میڈیا میں نہ کے برابر توجہ دی گئی۔ اس سلسلے میں دی وائر کے بانی مدیر سدھارتھ وردراجن اور دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر اپوروانند کی بات چیت۔