خبریں

بھیوانی قتل کیس: کون ہے معاملے کا مفرور ملزم ’گئو رکشک‘ مونو مانیسر؟

ویڈیو:  ہریانہ کے بھیوانی میں گائے کے نام پر تشدد کا ایک مبینہ معاملہ سامنے آیا ہے،  جہاں دو نوجوانوں کو اغوا کر کے ان کی گاڑی میں آگ لگا کر مار دینے  کا الزام ہے۔ ایف آئی آر میں مونو مانیسر نامی ایک ‘گئو رکشک’ پر اس واقعے کو انجام دینے کا الزام  ہے۔ کیا ہےمونو مانیسر کی کہانی، بتا رہے ہیں  دی وائر کے ذیشان کاسکر ۔