فکر و نظر

سینئر لیڈروں کے جیل جانے اور استعفیٰ دینے کے بعد اب بی جے پی سے کیسے نمٹے گی عآپ؟

ویڈیو:  عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر منیش سسودیا اور وزیر ستیندر جین نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی پنجاب میں دو ایم ایل اے  پر بدعنوانی  کے الزام لگے ہیں۔ اسے عآپ کے لیے  بڑاجھٹکا مانا جا رہا ہے۔ اس معاملے پر عام آدمی پارٹی کے ایم پی سنجے سنگھ سے عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔