فکر و نظر

کیوں، کتنا اور کب تک گرے گا اڈانی کا کاروبار؟

ویڈیو:  اڈانی گروپ میں موجود خامیاں اڈانی گروپ کے شیئر کو کتنا توڑیں گی؟ اڈانی گروپ کے کاروبار کے بارے میں ماہرین کا کیا کہنا ہے؟ بتا رہے ہیں اجئے کمار۔