خبریں

منیش سسودیا کی گرفتاری پر بولے دہلی کے لوگ؛ ’بی جے پی والے سیاست نہیں،تاناشاہی کرتے ہیں‘

ویڈیو:  دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کو سی بی آئی نے 26 فروری کو شراب پالیسی میں بدعنوانی کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ دی وائر کی ٹیم نے اس معاملے میں دہلی کے لوگوں سے ان کی  رائے  جانی۔