خبریں

مہاراشٹر: ایک روپے کلو پیاز، کسانوں نے جلائے اپنے کھیت

ویڈیو:  مہاراشٹر کے پیاز پیدا کرنے والے کسان کس حال سے گزر رہے ہیں اور کس طرح ان کے مسائل حکومتی غفلت کا شکار ہیں، بتا رہے ہیں اتل ہووالے۔