فکر و نظر

مودی کے لیے اڈانی جیسے بڑے اسکینڈل کو سنبھالنا مشکل ہوگا: ارندھتی رائے

ویڈیو:  ملک میں بڑھتی ہوئی فرقہ پرستی، جمہوریت کی زبوں حالی، اڈانی گروپ پر لگے الزامات اور اپوزیشن سمیت مختلف موضوعات پرمعروف ادیبہ  اور سماجی کارکن ارندھتی رائے سے دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔