خبریں

’بھیوانی قتل کیس: مہینے بھر میں کوئی ملزم گرفتار نہیں ہوا، ہمیں اب کوئی امید نہیں‘

ویڈیو:  راجستھان کے بھرت پور ضلع کے گھاٹمیکا گاؤں کے رہنے والے جنید اور ناصر کی جلی ہوئی لاشیں ہریانہ کے بھیوانی میں ایک کار سے ملی تھیں۔ ایک ماہ گزرنے کے باوجود پولیس کسی ملزم کو گرفتار نہیں کر سکی ہے۔ متاثرہ خاندان  کا کہنا ہے کہ ان کی امیدختم ہوتی جا رہی ہے۔