ادبستان

’بھیڑ‘ سماج کے غیر مرئی لوگوں کی کہانی سناتی ہے: انوبھو سنہا

ویڈیو: کووڈ،اچانک ملک میں  نافذکیے گئے  لاک ڈاؤن اور اس دوران حاشیے  کے لوگوں کودرپیش مشکلات انوبھو سنہا کی نئی فلم ‘بھیڑ’ کا موضوع ہیں۔ اس بارے میں ان سے اور فلم کی ٹیم سے بات  چیت۔