خبریں

مہاراشٹر: سرکاری کمیٹی نے کھولی بی جے پی لیڈر کے ’لو جہاد‘ کے دعوے کی پول

ویڈیو:  حال ہی میں مہاراشٹر کے خواتین اور بچوں کی ترقی کے وزیر منگل پربھات لوڑھا نے اسمبلی میں کہا تھا کہ ریاست میں ‘لو جہاد’ کے ایک لاکھ سے زیادہ معاملے ہیں۔ اب حکومت کی طرف سے تشکیل دی گئی کمیٹی نے کہا ہے کہ مبینہ ‘لو جہاد’ کا ایک بھی کیس ان کے سامنے نہیں آیا ہے۔