خبریں

’راہل گاندھی پورے ملک کی آواز بن چکے ہیں، بی جے پی حکومت اسے دبانے کی کوشش کر رہی ہے‘

ویڈیو:  ‘مودی سرنیم’ ہتک عزت کیس میں قصوروار ٹھہرائے جانے کے بعد24 مارچ کو کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو لوک سبھا سے نااہل قرار دے دیا گیا۔ کانگریس کارکنان اس کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔