فکر و نظر

ای ڈی مطلب انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ یا بی جے پی کا الیکشن ڈپارٹمنٹ؟

ویڈیو:  اپوزیشن پارٹیوں کے حوالے سے ای ڈی کا اب تک کا پورا کام کاج کیسا رہا ہے؟ کتنے مقدمات درج کیےگئے؟ کتنے پر مقدمہ چلایا گیا، کتنے کو سزا دی گئی؟ کون کون سے بڑے معاملے ہیں؟ ای ڈی کے پورے ڈھانچے اور کام کاج  کے بارے میں ماہرین کی کیا رائے ہے؟ ان باتوں کی تفتیش  اس ویڈیو میں کی گئی ہے۔