خبریں

’تانا شاہ سرکار نے عام آدمی کی آواز اٹھانے پر راہل کو پارلیامنٹ سے باہر کیا ہے‘

ویڈیو:  کیرالہ کے وایناڈ سے رکن پارلیامنٹ راہل گاندھی کو گزشتہ ہفتے سورت کی ایک عدالت کے فیصلے کے بعد لوک سبھا سکریٹریٹ نے رکن پارلیامنٹ کے طور پر نااہل قرار دے دیا ہے۔ اس  بارے میں نئی دہلی کے عام لوگوں سے بات چیت۔