خبریں

کیا دنیا بھر میں بینکوں کے ڈوبنے کا خطرہ منڈلا رہا ہے؟

ویڈیو: صرف 10 دنوں کے اندر امریکہ کا دوسرا سب سے بڑا بینک سلیکون ویلی بینک ڈوب گیا، پھر تیسرا سب سے بڑا سگنیچر بینک۔ اس کے بعد یورپ میں 166 سال پرانے سوئٹزرلینڈ کے دوسرے سب  سے بڑے بینک کریڈٹ سوئس کی کشتی بھی ڈوب گئی۔ اس کا عالمی معیشت کے ساتھ ہندوستان پر کیا اثر پڑے گا؟