گراؤنڈ رپورٹ

دہلی: جہانگیر پوری میں ہنومان جینتی پر شوبھا یاترا نکلنے  کے بعد بھی شرکاء کیوں خوش نہیں؟

ویڈیو:  2022  میں ہنومان جینتی کے موقع پر دہلی کے جہانگیر پوری میں شوبھا یاترا کے دوران پرتشدد تصادم کے بعد کئی دنوں تک کشیدگی رہی۔ اس سال سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے تاکہ دوبارہ ایسا نہ ہو۔ اس کے باوجود جہانگیرپوری میں مایوسی دیکھنے کو ملی۔