گراؤنڈ رپورٹ

رام نومی تشدد: بہار شریف میں مدرسے پر حملے کے دوران لگ بھگ 4500 کتابیں جلائی گئیں

ویڈیو: رام نومی پر نفرت کی سیاست کرنے والوں نے بہار شریف کی عزیزیہ لائبریری کو آگ کے حوالے کر دیا۔ اس 110 سال پرانی لائبریری میں اسلامی لٹریچر کی تقریباً 4500 کتابیں رکھی گئی تھیں ۔ اس فرقہ وارانہ تشدد کے بارے میں عزیزیہ مدرسہ کے امام اور لائبریری کے پرنسپل سے جاننے کی کوشش کی گئی۔