گراؤنڈ رپورٹ

بہار: ان لوگوں کی بات، جنہوں نے رام نومی کے فرقہ وارانہ تشدد میں اپنا سب کچھ کھو دیا

ویڈیو: رام نومی کا تہوار ملک کی کئی ریاستوں میں نفرت کی بھینٹ چڑھتا جا رہا ہے۔ بہار کے نالندہ ضلع کے بہار شریف میں اس دوران  فرقہ وارانہ تشدد میں مسلم کمیونٹی کی دکانوں کو جلایا گیا اور لوٹ مار کی گئی۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ سب تقریباً 5 گھنٹے تک جاری رہا جس کے بعد پولیس پہنچی۔