فکر و نظر

کیا این سی ای آرٹی کی کتابیں مودی حکومت کی فرقہ وارانہ سیاست کا شکار ہو گئی ہیں؟

ویڈیو:  این سی ای آر ٹی کی کتابوں میں تبدیلی پر مؤرخین اور کر ماہرین سیاسیات کاخیال ہے کہ یہ ہندوستان کے آئیڈیا کے برعکس بی جے پی کی آئیڈیالوجی کے زیادہ قریب ہے۔ اس طرح کی تبدیلی سے نظام تعلیم اور جمہوریت پر  کیا اثرات مرتب  ہوتے  ہیں؟