فکر و نظر

عتیق–اشرف قتل کو لے کر اٹھتے سوال اور قانون کا راج

ویڈیو:  پولیس کی حفاظت میں میڈیا کے سامنے عتیق احمد اور اس کے بھائی اشرف کے قتل کی پوری  کہانی کیا ہے؟ اس سلسلے میں  حکومت اور پولیس مشینری پر مسلسل سوال کیوں اٹھائے جا رہے ہیں؟