خبریں

’بی جے پی اپنے ایم پی کے ساتھ کھڑی ہے، ملک کے پہلوانوں کے ساتھ نہیں‘

ویڈیو:  ہندوستان کے ریسلنگ فیڈریشن کے سربراہ برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف جنسی ہراسانی کے الزامات کی تحقیقات کو لے کرملک کے کئی اولمپک میڈلسٹ پہلوان نئی دہلی کے جنتر منتر پر ایک بار پھر سےاحتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ جب تک انصاف نہیں ملے گا،یہ تحریک جاری رہے گی۔ اس سلسلے میں کچھ کھلاڑیوں سے  بات چیت۔