فکر و نظر

’یوپی میں جرائم کی صورتحال‘ پر کھل کر نہیں بولا گورکھپور

ویڈیو:  اتر پردیش کے الہ آباد شہرمیں پولیس کے حفاظتی گھیرے میں گینگسٹر سے سیاستداں بنے عتیق احمد اور اس کے بھائی اشرف کے قتل کے بعد ریاست میں امن و امان پر ایک بار پھر سوال اٹھ رہے ہیں۔ ریاست میں بڑھتے ہوئے جرائم کے معاملے پر گورکھپور کے کچھ صحافیوں اور دیگر لوگوں سے بات چیت۔