خبریں

سال 2024 میں نریندر مودی نہیں، کوئی نیا شخص وزیر اعظم ہوگا: ستیہ پال ملک

ویڈیو: فروری 2019 کے پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں حکومت کی غفلت کی بات کہہ کر مرکز کی نریندر مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانے والے جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کا کہنا ہے  کہ 2024 کے لوک سبھا انتخابات کے بعد نریندر مودی نہیں، کوئی اور وزیراعظم ہوگا۔