خبریں

ممبئی میٹرو اتھارٹی نے آرے کالونی میں 500 پیڑ کاٹے، لوگوں میں غصہ

ویڈیو: ممبئی کی آرے کالونی میں بنائے جانے والے میٹرو کار شیڈ کو لے کر  ممبئی میٹرو ریل کارپوریشن نے 24 اپریل کی صبح تقریباً 500 درخت کاٹ دیے۔ یہ تمام درخت یہاں کے مقامی باشندوں نے  لگائے تھے۔ اس قدم سے ان لوگوں میں ناراضگی ہے۔