خبریں

مجرمانہ ریکارڈ رکھنے والے برج بھوشن شرن سنگھ ہمیشہ کس طرح بچ نکلتے ہیں؟

ویڈیو:  ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے صدراور  بی جے پی رکن پارلیامنٹ برج بھوشن شرن سنگھ پر بین الاقوامی شہرت یافتہ کھلاڑیوں نےجنسی ہراسانی کے سنگین الزام لگائے ہیں۔ ان کے خلاف دو ایف آئی آر بھی درج کی گئی ہیں، لیکن گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔ برج بھوشن خود کو پاک صاف کہہ رہے ہیں، لیکن مجرمانہ سرگرمیوں سے بھرا ان کا ماضی کچھ اور ہی قصہ سناتا ہے۔