الیکشن نامہ

کرناٹک اسمبلی انتخابات: کیا مودی ہی بی جے پی کا آخری سہارا ہیں؟

ویڈیو:  کرناٹک اسمبلی انتخابات کے لیے بی جے پی کی انتخابی مہم کے مرکز میں وزیر اعظم نریندر مودی ہی ہیں۔ اس بارے میں دی وائر کے بانی مدیر ایم کے وینو سے دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔