خبریں

پہلوانوں کا احتجاج: ’کیا اقتدار میں بیٹھے بی جے پی لیڈروں پر ملک کا قانون لاگو نہیں ہوتا‘

ویڈیو:  ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے صدر برج بھوشن شرن کے خلاف احتجاج کرنے والے ریسلرز نے گزشتہ سنیچر کو جنتر منتر پر ایک پریس کانفرنس کی۔ اس دوران سنگھ کی گرفتاری کے مطالبے کو دہراتے ہوئے ملک بھر میں مظاہروں کو تیز کرنے کی بات کہی گئی۔