الیکشن نامہ

کیا کانگریس شمالی کرناٹک میں بی جے پی کے لنگایت ووٹ کو توڑنے میں کامیاب ہوگی؟

ویڈیو:  شمالی کرناٹک کو بی جے پی کا گڑھ سمجھا جاتا ہے اور یہاں اس کی گرفت بہت مضبوط بتائی جاتی ہے۔ وہاں اس اسمبلی انتخابات میں کیاامکانات ہیں،اس کے بارے میں بتا رہے ہیں دی وائر کے  پولیٹکل ایڈیٹر اجئے آشیرواد۔