فکر و نظر

کیسے دی کیرالہ اسٹوری کا تعلق فلم کے ذریعے سچ دکھانا نہیں بلکہ نفرت کا کاروبار چلانے سے ہے

ویڈیو:  کیرالہ کی ‘سچائی’ بتانے کا دعویٰ کرنے والی متنازعہ فلم ‘دی کیرالہ سٹوری’،وہاں کےلوگوں کے بجائے شمالی ہندوستان کے لیے بنائی گئی فلم زیادہ لگتی ہے۔