الیکشن نامہ

بی جے پی میں 4 برہمن بیٹھ کر لنگایت کو کرناٹک سے ہی باہر کر رہے تھے: صبا نقوی

ویڈیو: کرناٹک انتخابات میں بی جے پی کے خلاف کانگریس کو ملی  جیت پرسینئر صحافی صبا نقوی سے دی وائر کی سینئر ایڈیٹرعارفہ  خانم شیروانی کی بات چیت۔