فکر و نظر

’کرناٹک نے امت شاہ کاگھمنڈ توڑ دیا‘، مودی سرکار کی الٹی گنتی شروع؟

ویڈیو:  کرناٹک میں بی جے پی کی شکست کے بعد کیا یہ کہا جا سکتا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو حکومت مخالف لہر کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے؟ کیا ہندوتوا کی سیاست ہارتی ہوئی نظر آ رہی ہے؟ بعض ایسے ہی سوالات پر مؤرخ  اور سیاسی مبصر رام چندر گہا سے دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ  خانم شیروانی کی بات چیت۔