فکر و نظر

کیا اڈانی کو سپریم کورٹ کے پینل سے کلین چٹ مل گئی ہے یا درباری میڈیا دے رہا ہے چکمہ؟

ویڈیو:  میڈیا کا ایک طبقہ کہہ رہا ہے کہ ہنڈنبرگ رپورٹ کو لے کر سپریم کورٹ کی تشکیل کردہ کمیٹی نے اڈانی گروپ کو کلین چٹ دے دی ہے۔ کیا واقعی ایسا ہوا ہے؟ یہ جاننے کا طریقہ یہ ہے کہ ہنڈنبرگ  ریسرچ میں کیا الزامات لگائے گئے تھے اور کیا عدالت نے ان کے حوالے سے کوئی کمیٹی بنائی تھی؟ اگر نہیں تو کمیٹی کا کام کیا تھا؟