Author Archives

اجے آشیرواد مہاپرشست | سکنیا شانتا | کبیر اگروال

PP-activists-2-collage

سرولانس فہرست میں سماجی کارکنوں اور  جے این یو کے کئی طالبعلموں کے نام شامل

پیگاسس پروجیکٹ: دی وائر کو ملے لیک نمبروں کے ڈیٹابیس میں مرکزی حکومت کے خلاف آواز بلند کرنے والے ایسے لوگوں کے نمبر درج ہیں، جن پر ممکنہ سرولانس کامنصوبہ بنایاگیا تھا۔