Author Archives

بھاشا

Patanjali-Reuters

زمین کے معاملے میں پتنجلی کو ہائی کورٹ کی نوٹس

درخواست گزاروں کا الزام ہے کہ 1994 میں ان کو شجرکاری کے لئے 30 سالوں کے لئے زمین دی گئی تھی، جس کو اب یمنا ایکسپریس وے اتھارٹی نے غیر قانونی طریقے سے پتنجلی کو دے دیاہے۔ الہ آباد :الہ آباد ہائی کورٹ نے یمنا ایکسپریس وے اتھارٹی کے […]

Narendra-Modi-Reuters-1

وزیر اعظم کے غیر ملکی دوروں سے ہونے والے فائدوں کو شمار نہیں کیا جا سکتا : پی ایم او

آرٹی آئی ڈالنے والے کیرتی واس منڈل کا کہنا ہے کہ اس کے کئی سوالوں کے جواب نہیں دیے گئے ۔پی ایم او نے کہا ہے کہ دوروں پر ہونے والا خرچ Consolidated Fund of India سے ہوتا ہے۔ نئی دہلی :پی ایم او نے سینٹرل انفارمیشن کمیشن سے […]

AmitabhKant-Niti-Aayog-PTI

حکومت طے نہیں کرسکتی سیاح کیا کھائیں گے کیا نہیں :نیتی آیوگ سی ای او

ریاستوں کو اس معاملے میں نہیں پڑنا چاہیے کہ سیاح کیا کھانا چاہتا ہے اور کیا پینا چاہتا ہے۔ نئی دہلی : شراب پر پابندی کا دائرہ بڑھنے کے ساتھ ملک میں ٹورازم انڈسٹری کے لیے خطرہ پیدا ہو رہا ہے۔ایسے میں نیتی آیوگ کے سی ای او […]

Supreme-court-Reuters

سپریم کورٹ نے موت کی سزا کے طریقے پر حکومت سے مانگا جواب

 لاءکمیشن کی 187ویں رپورٹ کی بنیاد پر  مرکز کو نوٹس جاری کیاگیاہے۔ مرکز کو تین ہفتے کے اندر نوٹس کا جواب دینا ہے۔ نئی دہلی : سپریم کورٹ نے موت کی سزا پانے والے مجرم کو موت واقع ہونے تک پھانسی پر لٹکانے کے قانونی اصول کو چیلنج […]

AppleMark

بی جے پی کیرل میں تشدد بھڑکانے کی کوشش کر رہی ہے : سی پی آئی (ایم)

پولت بیورو  رکن پرکاش کرات کا الزام، سیاسی مقابلے میں ناکام بی جے پی کا پیدل مارچ ریاست میں تشدد بھڑکانے کی قواعد۔ نئی دہلی : کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ )نے بی جے پی پر کیرل میں بایاں محاذ جماعتوں کا سیاسی طور پر مقابلہ کر پانے […]

adb

چین کے مقابلے ہندوستان کی ترقیاتی شرح میں ہوگی کمی،ایشین ڈیلوپمنٹ بینک کا تخمینہ

بینک نے مالی سال 19-2018 کےلئےاپنے اضافے کے تخمینے کوپہلےکے7.6فیصد سے کم کر کے 7.4کردیا ہے۔حالاں کہ اس نے چین کے اضافے کے تخمینے کو بڑھادیا ہے۔ نئی دہلی: ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی)نےموجودہ مالی سال کےلئے ہندوستان کی جی ڈی پی کی ترقی کا تخمینہ7.4فی صد سےگھٹا […]

Court-Hammer-2

بد عنوانی کے معاملے میں اڑیسہ ہائی کورٹ کے سابق جج گرفتار

میڈیکل کالج میں داخلہ کو لے کر بد عنوانی کے معاملے میں سی بی آئی  نے سابق جج عشرت مسرور قدسی سمیت چار اور لوگوں کو گرفتار کیا ہے ۔ نئی دہلی: سی بی آئی ذرائع کے مطابق  بد عنوانی کے ایک معاملے میں اڑیسہ ہائی کورٹ کے […]

bhagat-singh-at-central-jailWEB

بھگت سنگھ کو بے قصور ثابت کرنے کے لیے پاکستان میں پھر سےعرضی داخل

پاکستانی حکومت سے لاہور کے شادمان چوک پر بھگت سنگھ کا مجسمہ قائم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔ لاہور: برطانوی پولیس افسر کےقتل کے معاملے میں،لاہور ہائی کورٹ میں مجاہد آزادی شہید بھگت سنگھ کو بے قصورثابت کرنے کے لئے پھر سے ایک عرضی دی گئی […]