Author Archives

کبیر اگروال | اجے آشیرواد مہاپرشست | سدھارتھ وردراجن

پرشانت کشور (بائیں)ابھیشیک بنرجی۔ (فوٹو: پی ٹی آئی)

ہیک ہوا تھا پرشانت کشور کا فون، ممتا بنرجی کے بھتیجے ابھیشیک تھے ممکنہ ٹارگیٹ

پیگاسس پروجیکٹ: پیگاسس اسپائی ویئر کےاستعمال کو لےکرسامنے آیا لیک ڈیٹا اس بات کا پختہ ثبوت ہے کہ ہندوستان میں اس اسپائی ویئرکا استعمال ایک نامعلوم ایجنسی کے ذریعےمقتدرہ بی جے پی کےحریفوں کی سیاسی جانکاری حاصل کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔