ایودھیا تنازع

Photo: PTI

 وشو ہندو پریشد کے رام مندر ماڈل پر ایودھیا اسٹیشن بنے تو اس میں کچھ بھی قابل اعتراض نہیں:وزیرریل

مرکزی وزیر ریل پیوش گوئل نے کہا، متھرا ریلوے اسٹیشن کو ورنداون مندر، اجمیر شریف کو درگاہ اور آگرہ کو تاج محل سے جوڑا جاتا ہے تو ہماری تاریخ اور روایت کو بتانے میں ہندوستانی ریلوے کی بڑی خدمات ہوگی۔

فوٹو پی ٹی آئی

ایودھیامسئلےکاحل نکالنے کے لئے ہندو فریق ہمیشہ تیار: يوگی آدتیہ ناتھ

یوگی آدتیہ ناتھ نےکہا کہ بابری مسجد،رام مندر تنازعہ کا حل نکالنے کے لئے ہندو فریق ہمیشہ تیار ہے۔ بات چیت سے الگ رہنے والے دوسرے فریق کے لوگ ہیں۔ نئی دہلی:اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ اجودھیا تنازعہ کے حل کے لئے دونوں […]

krihan kant 1

روی شنکر جی!اور بھی غم ہیں ایودھیا میں رام مندراوربابری مسجد کے سوا

ماحول کا اثر ہے یا کچھ اور کہ شری شری روی شنکر کو ایودھیا میں کوئی بھی سنجیدگی سے نہیں لے رہا ہے۔ لیکن شری شری کی خوش قسمتی کہ وہ میڈیا کی بھرپور سرخیاں بٹور رہے ہیں۔ نومبر کے دوسرے عشرے کی گلابی ٹھنڈ میں جب ایودھیا […]