بھوپال گیس متاثرین کے لئے بنے ہاسپٹل کے 15میں سے 14 ڈاکٹروں نے دیا استعفیٰ
بھوپال میموریل ہاسپٹل اینڈ ریسرچ سینٹر سے استعفیٰ دینے والے ڈاکٹرپرموشن نہیں ملنے سے ناراض ہیں۔ ہاسپٹل کے ڈائریکٹر نے کہا کہ ڈاکٹروں کی مانگ پرغور کیا جا رہا ہے۔
بھوپال میموریل ہاسپٹل اینڈ ریسرچ سینٹر سے استعفیٰ دینے والے ڈاکٹرپرموشن نہیں ملنے سے ناراض ہیں۔ ہاسپٹل کے ڈائریکٹر نے کہا کہ ڈاکٹروں کی مانگ پرغور کیا جا رہا ہے۔
آج تین دہائیوں سے زیادہ گزرنے کے بعد بھی یونین کاربایئڈ فیکٹری کا دیا ہوا زخم تازہ ہے، خاص طور پر ان ہزاروں متاثرین کے لیے جن کی زندگی اس حادثہ نے مکمل طور پر بدل دی۔
ستم ظریفی یہ ہے کہ ہندوستان میں صاف صفائی کی بات کرنے والی حکومتیں خود ہی اپنے شہریوں کو صحت مند ماحول کے حق سے محروم کر رہی ہیں۔
’جس سسٹم میں ہر کام محض خانہ پری کے لیےکیا جاتا ہو، وہاں توقع نہیں کی جا سکتی کہ گیس متاثرین کے لیے حکومتیں بہتر علاج کا انتظام کریں گی۔‘ بھوپال گیس سانحہ کے وقت کرشنا جگ تاپ محض 9 سال کی تھی۔ اس رات مچی بھگدڑمیں ایک […]
بیواؤں کی کالونی کا نام بدلکرجیون جیوتی کالونی رکھ دیا گیا ہے مگر بیواؤں کی حالت میں کوئی بھی بہتری نہیں آئی ہے۔ کچھ بیواؤں کو اپنی گزر بسر کے لئے بھیک تک مانگنی پڑ رہی ہے۔ بھوپال:یونین کاربائیڈفیکٹری سےزہریلی گیس کے لیک ہونے والے حادثہ کو تین […]