تعلیم

Eductation_PTI

’ایک قوم ، ایک نصاب‘ سے متعلق عرضی مسترد

جسٹس مشرا نے غازی آباد کے پرائمری اسکول میں اسسٹنٹ ٹیچر نیتا اپادھیائے کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس موضوع پر کیا کہہ سکتے ہیں، سب کچھ عدالت ہی تو نہیں کرسکتی۔ یہ ممکن نہیں ہے۔ نئی دہلی: سپریم کورٹ نے ایک قوم ایک […]

فوٹو پی ٹی آئی

راہل نے گجرات میں’ نیو انڈیا ‘اور تعلیم پر اٹھائےسوال

راہل گاندھی نے ’نیو انڈیا‘کے تصور پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ جب گجرات کے طلبا کالجوں کی بھاری فیس کے تلے دبے ہوں تو نئےہندوستان کا خواب کیسے پورا ہوسکتا ہے۔ نئی دہلی:کانگریس کے نائب صدرراہل گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کے ’نیوانڈیا‘نعرے پر طنز کرتے ہوئے […]

Photo: culturalindia.net

یوم پیدائش پر خاص :مولانا آزاد کی نظر میں مساوات کی حقیقت

وہ مسلمان مجرم ہوگا جو کسی مسلمان سے پیشہ یا کام کی بنا پر اس سے پرہیز کرے گا، اس کو بہ نظر ذلت دیکھے گا۔ برادران عزیز! کل صبح کچھ لوگ لوگ میرے پاس آئے جو یہاں سے قریب ہی رہتے ہیں انھوں نے ایک بات کہی […]

Photo:  StatueofUnity.in

سردار پٹیل کا مجسمہ : سہولتوں کے فقدان میں دم توڑتے بچے اور 121 کروڑ روپے کا چندہ

آخر مجسمہ کی اونچائی کیا اس بات کو چھپا سکے‌گی کہ اس کے لئےجمع کیا جا رہا فنڈ ایک طرح بھوک سے مہینوں تڑپتے اور مرتے تمام ہندوستانی کے منھ پرگویا کرارا طمانچہ ہے۔ ایک ایسے وقت میں جبکہ سرکاری ہسپتالوں میں سہولتوں کے فقدان میں دم توڑتے […]

UPMadarsa_NCERT

اترپردیش : مدارس میں این سی ای آر ٹی کی کتابیں نصاب میں شامل کرنے کی تیاری

اترپردیش کے نائب وزیراعلیٰ نے کہا کہ مدرسوں میں ریاضی اور سائنس کی تعلیم کو لازمی کئے جانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ نئی دہلی : اترپردیش کی حکومت جلد ہی مدارس میں این سی ای آر ٹی کی کتابیں نصاب میں شامل کرنے کی تیاری کررہی […]

Photo Credit : TwoCircles.net

آج کل خواتین نے لکھنا اور پڑھناکم کردیا ہے یا انہیں موقع نہیں ملتاہے : انجمن اسلام کے صدر

انہوں نے کہاکہ اردو ذریعہ تعلیم پر بحرانی دورآیا ہواہے، اس لیے ضروری ہے کہ اردوداں طبقہ اردو کے فروغ وترقی کے لیے جامع وٹھوس منصوبہ بندی بنائی جائے۔ ممبئی: انجمن اسلام کریمی لائبریری میں معروف شاعرہ اورسماجی کارکن ڈاکٹر ممتاز پیر بھائی کے مجموعہ کلام ’انداز بیاں‘کے […]