مسلم نوجوان

NeyazFarooquee_Book

بک ریویو : مسلم نوجوان کے کرب ، بے چینی اور گھٹن کی ایک آواز

سیاست اور میڈیا کی ملی بھگت نے اپنی چالاکی سحر بیانی اور منصوبہ بندی سے ایک مشکوک انکاؤنٹر کو اکثریتی عوام کے ذہن کا مستقل اور طبعی حصہ بنا دیا ہے۔اس کتاب نے اس کا جائزہ لیتے ہوئے پولیس اور میڈیا کی کہانی پر بڑی ہی ماہرانہ انداز میں کئی پیشہ ورانہ سوالات کھڑے کئے ہیں۔مصنف نے بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر پر نیشنل میڈیا کی متعصبانہ اور جانبدارانہ رپورٹنگ کے مد نظر بایو سائنس کے کیریئر سے صحافت کی طرف رخ کیا۔

Shahid-Azmi

شاہد زندہ ہے…

یہ حقیقت ہے کہ شاہد جیسا بننا مشکل ہے کیونکہ شاہد نے جو کارنامہ صرف سات سال کی مدت میں انجام دیا وہ کسی معجزے سے کم نہیں تھا۔ شاہد نے محض سات سال کی مدت میں 17 بےگناہ مسلم نوجوانوں کو آزاد کروایا، جن میں سے زیادہ تر لوگوں کا کوئی پرسان حال نہ تھا۔

Police officials stand guard at a blast site outside a mosque in Malegaon

مالیگاﺅں بم دھماکہ معاملہ: ملزمین کو راحت متاثرین کے ساتھ بھونڈا مذاق

اس مقدمہ میں ملزمین کو منظم طریقے سے مدد پہنچائی گئی جیسے تحقیقات این آئی اے کوسونپنا پھر اس کے بعد سرکاری وکیل پر ملزمین کے تعلق سے نرمی برتنے کا دباﺅ بنانا اور پھر بعد میں یہ اعتراف کرنا کہ تحقیقات میں خامیاں ہیں ۔ راقم مالیگاﺅں2008بم […]

Photo : The Quint

بک ریویو : 7/11 کیس میں پھنسائے گئے مسلم نوجوانوں کی داستان

’بے گناہ قیدی‘ کیوں لکھی گئی ؟ اس سوال کا ایک جواب تو یہ ہے کہ اس کے مصنف عوامی عدالت میں اپنا بھی اور اپنے جیل کے ساتھی قیدیوں کا بھی مقدمہ پیش کرنا چاہتے ہیں ۔ وہ یہ بتانا چاہتے ہیں کہ لوگ یہ دیکھ لیں […]

NuhEncounter

ہریانہ :صرف نوح ضلع میں 15افراد موت کے گھاٹ اتار دیے گئے: فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ

حال ہی میں مبینہ انکاؤنٹر میں مارے گئے منفید کے والد اسلام حسین کا کہنا ہے کہ پولیس افسروں نے ان کے بیٹے کے خلاف سازش کی اور قتل کردیا۔ نئی دہلی :16ستمبر2017کومنفیدنامی ایک شخص کوپولیس کے ذریعہ مبینہ انکاؤنٹر میں ماردیا گیا ہے ۔بتایا جارہا ہے کہ […]

BatlaHouse

بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر معاملہ انصاف کی اندھی سرنگ میں داخل ہو چکا ہے ؟

بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر معاملہ  کاسياه پہلو یہ ہے کہ دہشت گردی کے نام پر اگر مسلم لڑکےپولیس کی گولی کا شکار ہوئے تو انصاف دلانے کا وعدہ کرنے والے ‘اپنوں’ نے بھی انہیں جم کر ٹھگا۔   19ستمبر2008کودہلی کےجامعہ نگر میں بٹلہ ہاؤس کے ایل 18 فلیٹ میں […]