مہاتما گاندھی

gaandhi

فلم ریویو: ہم نے گاندھی کو مار دیا …

سنیما:اس سوچ کو قبول کرنے کا مطلب ہے گاندھی اور جناح  کے نام پر ساورکر کو’ ویر‘ کہنا ۔بھلے آپ نے اس کو ہندو شدت پسند اور مسلم شدت پسند کہہ دیا ہے ۔لیکن اس شدت پسندی میں جہاں بہت سی باتوں کوسادہ بلکہ Generalizeکرنے کی کوشش کی […]

استاد بسم اللہ خاں (فوٹو :یوٹیوب)

یوم پیدائش پر خاص: استاد بسم اللہ خاں،ہندوستانی موسیقی کا سنت کبیر

یوم پیدائش پر خاص:استاد بسم اللہ خاں ایسے بنارسی تھے جو گنگا میں وضو کر کے نماز پڑھتے تھے اور سرسوتی کو یاد کر کے شہنائی کی تان چھیڑتے تھے ۔اسلام کے ایسے پیروکار تھے جو اپنے مذہب میں موسیقی کے حرام ہونے کے سوال پر ہنس کر کہتے تھے ،کیا ہو اسلا م میں موسیقی کی ممانعت ہے ،قرآن کی شروعات تو’ بسم اللہ‘ سے ہی ہوتی ہے۔

Photo: Reuters

’ گاندھی کے قتل سے متعلق دستاویز تک رسائی کو ممکن بنایا جائے‘

ایک آر ٹی آئی کے حوالے سےکمیشن  نے کہا ؛ نیشنل آرکائیو آف انڈیاکو مہاتما گاندھی کے قتل کے رکارڈ تک آسانی سے رسائی کے ساتھ ساتھ ان کی زندگی اور قومی تحریک کے بارے میں اطلاعات کو لےکر ایک میکانزم تیار کرنا چاہئے۔ نئی دہلی:سینٹرل انفارمیشن کمیشن […]

Photo Credit : IDSA Website

گاندھی اور صیہونیت: نئے انکشافات یا تاریخ کو مسخ کرنے کی کوشش؟

کتاب کے مصنف کے بقول اصل دستاویزات کا معائنہ کرنے کے بعد ان کو ادراک ہوا کہ گاندھی اور دیگر کانگرسی لیڈروں نے صیہونیت کے ساتھ اپنی قربت صرف اس لیے چھپائی تھی کیونکہ وہ ایک طرف ہندوستان کی مسلم آبادی سے خائف تھے، دوسری طرف عربوں کو […]

Photo : Patrika

گونڈا سانحہ : فرقہ واریت کا زہر اب گاؤں میں بھی پھیل رہا ہے

سب سے تشویشناک بات تو یہ ہے کہ یہ کشیدگی دیہی ہندوستان میں بہت تیزی سے پاؤں پھیلا رہی ہے اور لوگوں کے روز مرّہ کی زندگی میں شامل ہو رہی ہے۔ابھی کچھ سال پہلے فیض آباد ضلع کے دیہی علاقے میں تشدد ہوا تھا۔ جب پورا ملک […]

Illustration: Sandeep Joshi/ The Tribune

مہاتما گاندھی کا خیالی انٹرویو

ایماندرای کی بات یہ ہے کہ مجھے خودنہیں معلوم کہ میرا یوم پیدائش کیوں منایاجاتا ہے۔ میرا خیال ہے، سیاستدانوں کو شاید اس کی ضرورت ہے،تاکہ سال میں کم از کم ایک بار وہ اس بات کا ڈھونگ رچ سکیں کہ وہ میرے اور میرے نظریات کے پیروکار […]

ghandi

گاندھی قتل معاملے کی جانچ والی اپیل پر امریندر شرن کورٹ کے معاون مقرر

شنوائی کے دوران سپریم کورٹ نے پہلے کہا کہ جس معاملے پر برسوں پہلے فیصلہ ہوچکا ہے ،اس پر قانوناً  کچھ بھی نہیں کیا جاسکتا ۔ نئی دہلی : سپریم کورٹ نے مہاتما گاندھی کے قتل کی جانچ پھر سے کرائے جانے کی  اپیل پر آج جمعہ کو […]