نوٹ بندی

علامتی تصویر، فوٹو: رائٹرس

نفع کارپوریٹ کا، نقصان ٹیکس دہندگان کا

مرکزی حکومت کے 1.35 لاکھ کروڑ قیمت کے سرکاری بانڈوں کی شکل میں بینکوں کو اضافی سرمایہ دینے کے فیصلے کا مطلب ہے کہ ٹیکس دہندگان  کے پیسوں سے بینکوں اور بقائےدار کارپوریٹ گروپوں کو بچایا جا رہا ہے۔ 1.35 لاکھ کروڑ قیمت کے سرکاری بانڈوں کی شکل […]

Opposition parties leaders address press

نوٹ بندی کی برسی :اپوزیشن نے کیا یوم سیاہ منانے کا اعلان

منموہن سنگھ نے نوٹ بندی کی وجہ سے جی ڈی پی میں کمی کو لے کر اپنے خدشے کا اظہار کیا تھا اور کہاتھا کہ جی ڈی پی میں دو فیصد کمی آئے گی ۔ان کا یہ خدشہ صحیح ثابت ہوا۔ نئی دہلی:اپوزیشن پارٹیوں نے نوٹ بندی کے […]

adb

چین کے مقابلے ہندوستان کی ترقیاتی شرح میں ہوگی کمی،ایشین ڈیلوپمنٹ بینک کا تخمینہ

بینک نے مالی سال 19-2018 کےلئےاپنے اضافے کے تخمینے کوپہلےکے7.6فیصد سے کم کر کے 7.4کردیا ہے۔حالاں کہ اس نے چین کے اضافے کے تخمینے کو بڑھادیا ہے۔ نئی دہلی: ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی)نےموجودہ مالی سال کےلئے ہندوستان کی جی ڈی پی کی ترقی کا تخمینہ7.4فی صد سےگھٹا […]

yashwant-singh_pti

نوٹ بندی اور جی ایس ٹی نے معیشت کا بیڑہ غرق کردیا:یشونت سنہا

مسٹر سنہا کے مضمون پر رد عمل ظاہر کرتے ہوے    مرکزی وزیرداخلہ اور بی جے پی کے سابق سربراہ راجناتھ سنگھ نے یہاں نامہ نگاروں سے کہا کہ ہندستانی معیشت آج کی سب سے تیز ترقی کرنے والی معیشت ہے اور اس حقیقت سے انکار نہیں کیا […]

Baba-Ramdev-Acharya-Bal-Krishna-PTI

مکیش امبانی کے ساتھ پتنجلی کے بال کرشن 10 سر فہرست ہندوستانی امیروں میں شامل

نوٹ بندی کی وجہ سے جہاں 11ارب فہرست سے باہر ہوگئے ،وہیں بال کرشن کی جائیداد 173فیصد بڑھ کر 70ہزار کروڑروپے ہوگئی ہے۔ ممبئی : یوگا گرو بابا رام دیو کے معاون آچاریہ بال کرشن اورڈی مارٹ کے رادھا کشن دمنی کا نام اس سال ہندوستان کے امیروں […]

Manmohan-Singh-Reuters

نوٹ بندی کے بعد جی ایس ٹی کی وجہ سے جی ڈی پی پر بہت برا اثرا پڑا :منموہن سنگھ

سابق وزیر اعظم نے کہا کہ نوٹ بندی اور جی ایس ٹی کی وجہ سے جی ڈی پی میں 40فیصدی کا کنٹری بیوشن دینے والے غیر منظم شعبوں پر ہونے والے کاروبار کو دوہرا جھٹکا نئی دہلی:سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے نوٹ بندی اور جی ایس ٹی […]

NoteBandi_RBI

آخر نوٹ بندی کا مقصد کیا تھا؟

اس سلسلے میں سب سے اہم بات یہ ہے کہ صرف ایک فیصد کرنسی واپس نہیں آئی ہے۔ادھر پارلیمانی کمیٹی نے نوٹ بندی پراپنی ہی رپورٹ کے مسودہ کو از سر نو تیار کرنے پرزور دیا ہے ۔  نئی دہلی : ریزرو بینک(آر بی آئی ) کی سالانہ رپورٹ […]