پبلک سیکٹر بینک

Photo:Reuters

بینکوں نے گزشتہ 6 مہینے میں 55,356کروڑروپیے کا قرض معاف کیا

گزشتہ9 سال میں بینکوں نے 2 لاکھ 28ہزار روپیے کا لون معاف کر دیا ہے۔ کیا اس سے معیشت پر کوئی فرق پڑا ہے ؟ اس سے پہلے کہ ردی نیوز چینل اور ہندی کے  اخبار آپ کو کانگریس بی جے پی کے کباڑ میں دھکیل دیں، اقتصادی […]