کولکاتہ

بابل سپریو، فوٹو: پی ٹی آئی

جادھو پور یونیورسٹی: اسٹوڈنٹ یونین نے بابل سپریو کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی

جادھوپور یونیورسٹی کی آرٹس فیکلٹی اسٹوڈنٹ یونین نے خواتین سمیت طلبا کے ساتھ دھکا-مکی اور یونیورسٹی کی پراپرٹی کوبرباد کرنے کے لئے اے بی وی پی کے پانچ ممبروں کے خلاف بھی شکایت درج کرائی ہے۔

حافظ محمد شاہ رخ

گراؤنڈ رپورٹ: ’انہوں نے مجھ سے زبردستی جئے شری رام کے نعرے لگوائے، یہ بات پولیس نے ایف آئی آر سے غائب کر دی ‘

گزشتہ ہفتے مغربی بنگال میں مبینہ طور پر ’ جئے شری رام ‘ نہ کہنے پرمدرسہ ٹیچر کو ٹرین سےدھکہ دے دیا گیا تھا۔ مدرسہ ٹیچر محمد شاہ رخ کا دعویٰ ہے کہ حملہ کرنے والے لوگوں اور ان کی تنظیم کے بارے میں پولیس کو بتانے کے باوجود کسی ملزم کو گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔

امت شاہ کے روڈ شو کے بعد ہوئی توڑپھوڑ اور تشدد (فوٹو : پی ٹی آئی)

بنگال تشدد کے بعد ٹی ایم سی کو نشانہ بنانے والے  بی جے پی کے دعوے کتنے صحیح تھے؟ 

فیک نیوز راؤنڈ اپ: کیا بنگال میں پولیس نے ایک مسلم شخص کوگرفتار کیا جو بھگوا پوشاک اور تلک لگاکر تشدد میں ملوث تھا؟ راہل گاندھی کے ٹوئٹ میں نئے لفظ MODILIE کی حقیقت کیا ہے؟ کیا بی ایچ یو کے کنووکیشن میں طلبانے از خودگاؤن کو ترک کر کے ہندوستانی لباس میں اسناد قبول کیا؟

کولکاتہ میں گزشتہ منگل کو ہوئے روڈ شو کے دوران بی جے پی صدر امت شاہ۔ (فوٹو : پی ٹی آئی)

بی جے پی کارکنوں  نے ودیاساگر کا مجسمہ توڑا : ودیاساگر کالج کے پرنسپل

ودیاساگر کالج کے پرنسپل گوتم کنڈو نے کہا، ‘بی جے پی حامی پارٹی کا پرچم لئے ہمارے دفتر کے اندر گھس آئے اور ہمارے ساتھ بد سلوکی کرنے لگے۔ انہوں نے دستاویز پھاڑ دیے، دفتروں میں توڑپھوڑ کی اور جاتے وقت ودیاساگر کا مجسمہ توڑ دیا۔ انہوں نے دروازے بند کر دیے اور موٹرسائیکل کو آگ کے حوالے کر دیا۔ ‘

Narendra-Modi_hasinaPTI

بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کی جیت: ہندوستان کو اپنی خارجہ پالیسی پر نظر ثانی کی ضرورت کیوں ہے ؟

حسینہ نے الیکشن جیتنے کے لئے جو حرکتیں کی ہیں اس پر ہمارے کان کھڑے ہوجانےچاہییں۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ آگے چل کر وہ ہندوستان کے لئے گھاٹے کا سودہ بن جائے۔ ہمیں اپنی خارجہ پالیسی پر نظر ثانی کی ضرورت ہے۔

ShahrukhKhan_IPL

کھیل کی دنیا: ٹسٹ کرکٹ میں آئر لینڈ کی شمولیت،فٹبال ٹورنامنٹ میں جوونٹس کی لگاتار کامیابی اور شاہ رخ خان

کھیل کی دنیا:افغانستان کے خلاف واحد ٹسٹ میچ کے لیے جس ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے اس میں وراٹ کوہلی کی جگہ اجنکیا رہانے کو کپتان بنایا گیا ہے۔اٹالین کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے یوونٹس نے اے سی میلان کو شکست دے کر لگاتار چوتھے سال یہ خطاب جیت لیا۔

فوٹو: یو این آئی اردو

مودی اور حسینہ نےبنگلہ دیش کے لئے نئی ٹرین کو دکھائی ہری جھنڈی

وزیر اعظم نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ٹرین کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان کوئی آداب و مروت نہیں آنی چاہئے۔ نئی دہلی :وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی بنگلہ دیشی ہم منصب شیخ حسینہ نے آج کولکاتہ اور بنگلہ دیش کے […]