گوری لنکیش

Girish-Karnad

ایس آئی ٹی کا دعویٰ،گوری لنکیش کےمشتبہ قاتلوں کی ہٹ لسٹ میں تھے گریش کرناڈ

ایس آئی ٹی نے مشتبہ افراد سے ایک ڈائری بر آمد کی ہے جس میں فلمساز کرناڈ کے علاوہ گیان پیٹھ ایوارڈ یافتہ ادیب بی ٹی للتا نایک، نیدومامیڈی مٹھ کے سربراہ ویربھدر چناملاسوامی اور سی ایس دوارکاناتھ کے نام شامل ہیں۔

کرن آچاریہ کی بنائی گئی ہنومان کی تصویر ان کی روایتی امیج سے الگ تاثر  پیش کرتی ہے(فوٹو: amazon.com )

’وزیر اعظم نے جس ہنومان کی تعریف کی ہے وہ ہندتووادی امیج کے ساتھ فٹ بیٹھتی ہے‘

بھگوا اور کالے رنگ سے بنی ہنومان کی تصویر ، جس میں ان کی بھنویں تنی ہوئی ہیں اور تیوریاں چڑھی ہوئی ہیں۔ ہندو گرنتھوں سے الگ موجودہ تصویرخود ساختہ ہندتووادی مرد کی امیج کے ساتھ فٹ بیٹھتی ہے۔

PM_Modi_PIB

نفرت پھیلانے والوں کو کب تک بڑھاوا دیتے رہیں‌گے وزیر اعظم مودی!

ایسے لوگ جن کو انٹرنیٹ کی زبان میں ٹرول کہا جاتا ہے، وزیر اعظم مودی نہ صرف ان کو فالو کر رہے ہیں بلکہ ان کی ‘ قابلیت ‘ کی حوصلہ افزائی بھی کر رہے ہیں۔ کارٹونسٹ شتج واجپئی اس کی سب سے تازہ مثال ہیں۔

media-reuters

انتہا پسندوں کی وجہ سے میڈیا میں سیلف سینسرشپ کا رجحان بڑھا

عالمی ادارہ رپورٹرس وداؤٹ بارڈرس کا کہنا ہے کہ 2015 سے اب تک حکومت کی تنقید کرنے والے نو صحافیوں کا قتل کر دیا گیا۔ نئی دہلی : میڈیا اور صحافیوں کی آزادی پر نگرانی رکھنے والے عالمی ادارہ رپورٹرس وداؤٹ بارڈرس کا کہنا ہے کہ ہندوستان میں […]

opposition-party

مودی حکومت کے خلاف اپوزیشن کو متحد کرے گی این سی پی

معیشت کی بدحالی اور گؤ رکشا کے نام پر لوگوں کو پیٹ پیٹ کر قتل کردینے کے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مودی حکومت کے خلاف ملک گیر تحریک شروع کرنے کے لئے اپوزیشن پارٹیوں کو متحد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئی دہلی: نیشنلسٹ […]

Photo Credit : Deccan Chronicle

پرکاش راج اس اندھیرے وقت میں امید کی جگمگاتی لو ہیں

ایسے میں پرکاش راج جیسے لوگوں کا سچ بولنا اور اپنے بولے ہوئے کو لےکر کھڑے رہنا ایک نظیر ہے۔ ایسی ہی نظیر کمل ہاسن نے بھی وقتاً فوقتاً پیش کی ہے۔ سماج میں اثرو رسوخ رکھنے والے لوگوں کو سچ بولنا چاہیے۔جس طرح ان کے فیشن کا اثر سماج پر ہوتا ہے، ان کی راست بیانی بھی اتنا ہی اثر رکھتی ہے۔دنکر کے لفظوں میں؛سمر شیش ہے نہیں پاپ کا بھاگی کیول ویاگھر ؛ جو تٹھستھ ہیں سمئے لکھے‌گا ان کے بھی اپرادھ

Diwali-junaid

جب جنید کا خاندان عید نہیں منا سکا تو میں دیوالی کیسے مناؤں

محض ایک ہندو ہونے سےزیادہ انسان ہونا ضروری ہے۔ اس سال دیوالی پرمیرے گھر میں تواندھیرا رہے گا،لیکن میرے من کا کوئی گوشہ ضرور روشن ہوگا۔ بچپن میں کسی سال کے کلینڈر میں میرے لیے صرف دو موقعے سب سے ضروری ہوتے تھے ،ایک میرا جنم دن اور […]

Photo Credit : Deccan Chronicle

مودی مجھ سے بھی بڑےایکٹر،میں اپنے نیشنل ایوارڈ ان کو دینا چاہتا ہوں: پرکاش راج

 گوری لنکیش  قتل معاملے میں وزیر اعظم کی خاموشی سے ناراض نامور ادا کار پرکاش راج نے نیشنل ایوارڈ لوٹانے کی بات کہی ہے ۔ نئی دہلی: نیشنل فلم ایوارڈ یافتہ نامورفلم اداکارپرکاش راج نے گزشتہ ماہ بنگلور میں صحافی گوری لنکیش کے قتل معاملے میں وزیر اعظم نریندر […]

صحافی جوگیندر سنگھ، گوری لنکیش اور رام چندر چھترپتی

قاتلوں کی بھیڑ اور علاقائی زبانوں کے جاں باز صحافی

انگریزی متاثر کن زبان ہے، مگر اس کی رسائی محدود ہے۔ علاقائی زبانوں کے صحافی اصلی اثر پیدا کر سکتے ہیں۔ چھوٹے شہروں کے ایسے کئی جاں باز صحافی ہیں، جنہوں نے اپنے حوصلے کی قیمت اپنی جان دےکر چکائی ہیں۔ ہندوستان کا دایاں بازو محاذ طوطے کی […]

کرناٹک کے دھارواڑ میں گوری لنکیش کے قتل کی مخالفت میں مظاہرہ (فوٹو :کےایچ پاٹل / دی وائر)

یہ جو بھکت ہیں، یہ انہی کا وقت ہے

یہ جو بھکت  ہیں یہ ان کا ہی وقت ہے۔ ہمارا وقت ہمیں لانا ہے۔ ہمیں اس کو بچانا ہے جو اس بھکتی سے پہلے کی چیز ہے۔ جو کسی بھی سیاسی طاقت سے پہلے کی چیز ہے۔ کرناٹک کے دھارواڑ میں گوری لنکیش کے قتل کی مخالفت […]

lankesh-protest-pti

گاندھی کے قاتل ہی گوری لنکیش کے قاتل ہیں

حال ہی میں گاندھی کے قاتلوں نے نریندر دامولکر،کووند پانسرے اور ایم ایم کلکرنی جیسے بیباک افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا ۔ بنگلور میں 5 ستمبر کو بیباک و حق گو صحافی گوری لنکیش کا بہیمانہ قتل ہندوستان کی موجودہ بدتر سیاسی و سماجی صورتحال کو واضح […]

gauri_lankesh_grafiti_b750x500_fb

گوری لنکیش کا ہمارے لئے پیغام : مت گھبرانا، مت ڈر جانا، سچ ہی لکھتے جانا…

تقریر اور تحریر کی آزادی جسکو ہم میں سے بیشتر لوگ فطری طور پرملا ایک حق سمجھتے ہیں، اسکے لئے کتنی جدو جہد اور قربانی کی ضرورت ہوتی ہے، یہ بنگلور میں ہوۓ اس واقعہ  اور ان تمام واقعات سے سمجھ میں آتا ہے- اظہار راۓ کی آزادی  […]

gauri_lankesh

سینئر صحافی گوری لنکیش کا گولی مارکر قتل

 بنگلور:  سینئر کنڑ صحافی اور سماجی خدمت گار گوری لنکیش کو منگل کی  رات یہاں ان کی رہائش گاہ پر نامعلو م بندوق برداروں نے گولی مارکر قتل کردیا۔  سمجھا جاتا ہے کہ حملہ آور گوری کا انتظار کررہے تھے۔ وہ اپنے دفتر سے واپس آنے کے بعد […]