ہندوستانی معیشت

علامتی فوٹو: رائٹرس

لوگوں کے پاس بچے 500 اور 1000 روپے  کے پرانے نوٹ نہیں لئے جائیں‌ گے: مرکزی حکومت

مرکزی حکومت نے راجیہ سبھا میں یہ بھی واضح کیا ہے کہ ملک بھر میں پبلک سیکٹر کے بینکوں کے 50 فیصدی اے ٹی ایم بند کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ ساتھ ہی نوٹ بندی کے بعد چھاپے گئے 2000 روپے اور 500 روپے کے نئے نوٹوں کے خراب معیار کو حکومت نے خارج کیا۔

منموہن سنگھ/ فوٹو: رائٹرس

میں ایسا وزیر اعظم نہیں تھا جو میڈیا سے بات کرنے میں ڈرتا ہو: منموہن سنگھ

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے کہا کہ وہ باقاعدگی سے پریس سے بات کرتے تھے اور ہر غیر ملکی سفر کے بعد پریس کانفرنس کرتے تھے۔ سنگھ کے اس بیان کو میڈیا سے بات چیت نہ کرنے کو لے کر وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

فوٹو: رائٹرس

ملک کے غیر ملکی کرنسی ذخیرے میں 25ارب ڈالر سے زیادہ کی کمی : ریزرو بینک

ریزرو بینک آف انڈیا کے اعداد و شمار کے مطابق ،گزشتہ 4 مہینوں میں غیر ملکی کرنسی ذخیرے میں تقریباً ایک لاکھ 80ہزار کروڑ روپے کی کمی آئی ہے ۔ڈالر کے مقابلے روپیہ کمزور ہونے کی وجہ ریزرو بینک نے روپے کو مضبوطی عطا کرنے کےڈالر کی ‘بک والی ‘ کی ہے۔

علامتی فوٹو : پی ٹی آئی

کیا مودی حکومت کی کیش لیس انڈیا مہم ناکام ہو گئی ہے؟

ریزرو بینک آف انڈیا کے حالیہ اعداد و شمار کے مطابق نوٹ بندی کے 15 مہینے بعد بازار میں تقریباً اتنا ہی کیش آ گیا ہے جتنا 8 نومبر 2016 سے پہلے تھا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے 8 نومبر 2016 کی رات کالے دھن پر روک تھام، […]

India-Super-Rich-List-Forbes

معاشی سست رفتاری کے باوجود ارب پتیوں کی جائیداد میں26 فیصد اضافہ

آج جاری 100امیر ہندوستانیوں کی فہرست میں ریلائنس انڈسٹری کے مالک مکیش امبانی مسلسل دسویں سال سرفہرست ہیں۔ نئی دہلی : ملک میں معاشی سست رفتاری کے باوجود یہاں کے ارب پتیوں کی جائیداد میں اس سال سب سے تیزی سے اضافہ ہوا ہے ۔ فوربس کی طرف […]

Webp.net-compress-image-3

بلیٹ ٹرین کے مفت ہونے کا دعویٰ جھوٹا ہے

اگر 50برسوں  کے حساب سے دیکھا جائے، تو افراط زر میں فرق کے حساب سے جاپان کو اداکی جانے والی رقم کہیں زیادہ بڑی ہوگی۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے دعویٰ کیا ہے کہ جاپان کی مدد سے بنائی جانے والی بلیٹ ٹرین پر ایک طرح سے کوئی […]