انوپم کھیر

anupamkher

رویش کا بلاگ: انوپم کھیر کو صحیح غلط کم ہندو اور مسلمان زیادہ دکھتا ہے

انوپم کھیر جیسے کچھ فنکار تختی لےکر میڈیا کو مدعا دیتے ہیں۔ ان کی تصویر اسکرین پر دکھاکر گھر بیٹھے لوگوں کے ذہن میں زہر بھرا جاتا ہے۔ اس عمل میں مسلمان کو دوئم درجے کا شہری بنایا جاتا ہے۔ لیکن اس سے پہلے جن کے ذہن میں یہ کچرا بھرا جاتا ہے ان کو دوئم درجے کا شہری بنایا جا چکا ہوتا ہے۔ اس لئے وسیع ہندو مفاد میں یہ ضروری ہے کہ تمام نیوز چینل دیکھنا بند کر دیں۔ کیونکہ چینلوں میں مذہب کے نام پر ہندوؤں سے جھوٹ بولا جا رہا ہے۔

ڈائریکٹر وجئے رتناکر گٹے اور فلم دی ایکسیڈنٹل پرائم منسٹر کا پوسٹر۔  (فوٹو: فیس بک)

دی ایکسیڈنٹل پرائم منسٹرکے ڈائریکٹر سے جڑی کمپنی پر ہندوستان کے بعد اب برٹن میں بھی ٹیکس کی ہیرا پھیری کا الزام

دی ایکسیڈنٹل پرائم منسٹر فلم کے ڈائریکٹر وجئے رتناکر گٹے سے جڑی کمپنی کو نہ صرف ہندوستانی ٹیکس قوانین کی خلاف ورزی کے الزامات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، بلکہ اس پربرٹن میں بھی ٹیکس میں رعایت حاصل کر نے کے لیےہیراپھیری کرنے کا الزام ہے۔

Anupam-kher

انوپم کھیر فلم اینڈ ٹیلی ویڑن انسٹی ٹیوٹآ ف انڈیا کے چیئرمین مقرر

انہیں مسٹر گجیندر چوہان کے بعد یہ عہدہ دیا گیا ہے۔ نئی دہلی: فلم اسٹار انوپم کھیر کو فلم اینڈ ٹیلی ویڑن انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا (ایف ٹی آئی آئی)پنے کا چیئرمین کا مقرر کیا گیا ہے۔ انہیں مسٹر گجیندر چوہان کے بعد یہ عہدہ دیا گیا ہے۔ انوپم […]