بابائے قوم گاندھی

شہریت ترمیم قانون کےخلاف مہاتما گاندھی کی تصویر کے ساتھ نئی دہلی میں مظاہرہ کرتی ایک خاتون(فائل فوٹو : پی ٹی آئی)

’باپو ! آج کی حکومت جناح کو سچا اور آپ کے نظریات کو جھوٹا قرار دینے پر آمادہ ہے‘

ہندوستان جیسے ثروت مند ملک میں جہاں تمام مذاہب کے لوگ عزت ووقار سے رہتے ہیں اور آپ سے ترغیب شدہ ہمارا آئین سب کو برابری کا حق دیتا ہیں۔ یہاں مذہب کی بنیاد پر پناہ گزینوں میں فرق ہو رہا ہے اور شہریت عطا کرنے میں گھٹیا دائرے سے مذہبی بنیاد کو دیکھا جانےلگا ہے باپو!اس نئے قانون کے بعد آپ کے ہم سفرساتھیوں کے ذریعے تشکیل دی گئی آئین کی تمہیدبیگانی سی لگ رہی ہے۔

(فوٹو : پی ٹی آئی)

سپریم کورٹ کا مہاتما گاندھی کو بھارت رتن دینے کو لے کر دائر عرضی پر غور کرنے سے انکار

سپریم کورٹ نے درخواست گزار کی اپیل سے اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی عوام بابائے قوم مہاتما گاندھی کو کسی بھی رسمی اعزاز سے زیادہ بلند مقام پر رکھتی ہے۔ سماعت سے انکار کرتے ہوئے عدالت نے یہ بھی کہا کہ وہ اس بارے میں مرکزی حکومت کو رپورٹ دے سکتے ہیں۔