جانچ ایجنسی

جموں و کشمیر کے فوٹو جرنسلٹ کامران یوسف۔  (فوٹو بشکریہ : فیس بک)

ٹیرر فنڈنگ: عدالت نے کشمیری فوٹو جرنلسٹ کو بری کرتے ہوئے کہا – ان کے خلاف کوئی ثبوت نہیں

این آئی اے نے 2017 میں ٹیرر فنڈنگ ​​کا یہ معاملہ درج کرکے کشمیر کے 17 لوگوں کے خلاف چارج شیٹ داخل کی تھی۔ عدالت نے کشمیری صحافی کامران یوسف، وینڈر جاوید احمد اور علیحدگی پسند رہنما آسیہ اندرابی کو بری کر دیا ہے۔ باقی 14 ملزمان کے خلاف آئی پی سی اور یو اے پی اے کے تحت الزامات طے کرنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔

فوٹو: بار اینڈ بینچ

کٹھوعہ معاملہ: 3 گواہوں کی عرضی پر سپریم کورٹ نے ریاستی حکومت سے مانگی اسٹیٹس رپورٹ

کٹھوعہ گینگ ریپ اور قتل معاملے میں 3 گواہوں کی عرضی پر شنوائی کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے جمعرات کو جموں و کشمیر حکومت تک جانچ کی اسٹیٹس رپورٹ سیل بند لفافے میں داخل کرنے کو کہا ہے۔

جموں و کشمیر کے فوٹو جرنسلٹ کامران یوسف۔  (فوٹو بشکریہ : فیس بک)

کشمیری فوٹو جرنلسٹ  کو ملی ضمانت، این آئی اے نے پتھربازی کے الزام میں کیا تھا گرفتار

این آئی اے نے فوٹو جرنلسٹ کامران یوسف کی گرفتاری کے حق میں دلیل دی تھی کہ ایک صحافی کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ سرکاری محکمہ جات کی ترقیاتی کاموں، اسکول اور ہسپتال کے افتتاح یا حکمراں جماعت کے بیان کو کوریج دے۔

فوٹو: پی ٹی آئی

2جی کیس: سات سال میں کوئی ثبوت پیش نہیں کیاگیا:سی بی آ ئی جج

خصوصی جج نےاپنے 1552 صفحات پر مشتمل فیصلہ میں کہا کہ ’’میں یہ بھی جوڑنا چاہتاہوں کہ تقریبا گزشتہ سات سال میں ،گرمیوں کی چھٹیوں سمیت کام کاج کے سبھی دنوں میں پوری  مستعدی سے صبح 10بجے سے شام 5بجے تک کھلی عدالت میں اس انتظار میں بیٹھارہا […]